hospital

پشاور:پولیس سروسزہسپتال بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کیلئےقرنطینہ قرار

ویب ڈیسک(پشاور)پولیس سروسز ہسپتال بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے قرنطینہ قراردے دیا گیا ،پولیس سروسز ہسپتال میں باقی تمام سروسزمعطل ۔

مزید پڑھیں:  پشاور: لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزراء اور کارکنوں کی تیاریاں جاری

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نےاعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کےمطابق این سی او سی اجلاس میں فیصلےکےبعد ہسپتال کو قرنطینہ قرار دیا گیا،ٹیسٹ منفی آنے تک مسافر ہسپتال میں قرنطینہ رہےگا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، گورنر خیبرپختونخوا