arrested

پولیس نے پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس نے پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم مخارف شاہ واردات کے بعد روپوش تھا، ملزم نے جائیداد تنازع پر چچا، چچی اور چچا زاد بھائی بہنوں کو قتل کیا تھا، ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم چچا سے تین مرلہ زمین ہتھیانا چاہتا تھا، ملزم ہمسایہ ملک افغانستان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال دحرلے سے جاری