Untitled 1 466

پشاور:کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف مقامات سیل

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رنگ روڈ پر ملک سوئمنگ پول سیل، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پھندو روڈ پر مارکیٹ سیل، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مون لائیٹ بیکری کا منیجر گرفتار، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ورسک روڈ پر پراپرٹی ڈیلر آفس، سٹیشنری اور الیکٹرک شاپ، موبائل شاپ، درزی اور بیوٹی پارلز سیل، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور بھر میں 178 دکاندار گرفتار، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور بھر میں 152 دکانیں سیل،۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود نے کہا کہ کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رہیں گی

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت