A woman receives a vaccine at Karachis Khaliq Dina Hall

پشاورمیں میگا ویکسینیشن سینٹر بنانے کی کوشیش کرہے ہیں۔ڈاکٹر نیاز محمد

ویب ڈیسک(پشاور):ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر نیاز محمد کا کہنا تھا کہ پشاورمیں میگا ویکسینیشن سینٹر بنانے کی کوشیش کرہے ہیں،کوشیش ہے کے پشاور میں جلد از جلد کورونا سے بچاو کا بڑا ویکسینیشن سینٹر قائم کرلیں، میگا ماس ویکسینیشن سینٹر میں بیک وقت 30 سے زائد کاونٹرز ہوں گے، ماس ویکسینیشن سینٹر کے لئیے مناسب کمپلیکس ڈھونڈ رہے ہیں، جہاں وسیع کار پارکنگ کی سہولت کو بھی مد نظر رکھا جائے گا، میگا ماس ویکسینیشن سینٹر میں یومیہ 20 ہزار سے زائد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروانے کی استعتات ہوگی.

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور