ziaulllah bangash

سابق مشیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش بھی ٹک ٹاک کے شوقین نکلے

ویب ڈیسک (پشاور): سابق مشیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش بھی ٹک ٹاک کے شوقین نکلے، ضیاء اللہ بنگش کی بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل، ضیاء اللہ بنگش تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بھی ہیں، ویڈیو میں ضیاء اللہ بنگش گیم کھیلتے دیکھائی دے رہے ہیں، دوسری ویڈیو میں تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی دستوں کی محفل میں بیٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو وفاق سے فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی