rush

پشاور قصہ خوانی بازار اور ہشتنگری سمیت مختلف بازاروں میں خریداروں کا رش

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور قصہ خوانی بازار اور ہشتنگری سمیت مختلف بازاروں میں خریداروں کا رش، دکاندار آدھی شٹر کھول کر گاہکوں کو سامان دینے میں مصروف، پولیس لاک ڈاون اور پابندیاں نافذ کونے میں ناکام، دکانیں بند کرنے کی بجائے کوریج پر صحافیوں کو بھی پولیس حراسا کرنے لگی، پولیس کے مطابق ہمارے پاس جتنی نفری ہے اتنا ہی کام کر سکتے ہیں، اتنی کم نفری کے ساتھ گنجان آباد علاقے اور مارکیٹوں میں دکانیں اور کاروبار بند کرانا ناممکن ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت