763740 4073734 Coronavirus AFP updates

کورونا وبا:خیبرپختونخواکے5اضلاع میں کوئی بھی فرد کورونا کےباعث جاں بحق نہیں ہوا

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وبا، خیبرپختونخوا کے 5اضلاع میں کوئی بھی فرد کورونا کے باعث جاں بحق نہیں ہوا ۔

رپورٹ کے مطابق ٹانک، کولئی پالس، اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور تورغر میں ایک بھی فرد کورونا کی وجہ سے جاں بحق نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، گورنر خیبرپختونخوا

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ان 5اضلاع میں اب تک مجموعی طور پر 1ہزار 22 افراد کورونا میں مبتلاہوئے،وبائی صورتحال میں صوبے کے 6اضلاع میں ایک سے 5 تک افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوئےہیں جبکہ کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہزار 876 افراد پشاور میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے وزراء و ممبران کو ہزاروں کارکنان ساتھ لانے کی ہدایت