Untitled 1 504

پشاور:صنعتی مزدوروں کیلئے 2056 فلیٹس تیار

ویب ڈیسک (پشاور):صنعتی مزدوروں کیلئے 2056 فلیٹس تیار، وزیر اعظم عمران خان کل پشاور میں مزدوروں کیلئے بنائے فلیٹس کا افتتاح کرینگے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی وزراء ہمراہ ہونگے، آسان اقساط پر مزدوروں کو فلیٹس مہیا کئے جارہے ہیں، حکومت فلیٹ پر 3 لاکھ سبسڈی دے رہی ہے۔ 5 ارب 93 کروڑ روپے اس منصوبے کی لاگت ہے،

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور

تمام بنیادی سہولیات چار دیواری ، مسجد ، سڑکیں ، سکول ، ٹیوب ویلز، پارک ، پانی کی فراہمی ، پانچ اوور ہیڈ ٹینک، نکاسی آب کا سسٹم ، بجلی اور سوئی گیس کی فراہمی دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ سوسائٹیزغیر قانونی ہیں، محکمہ بلدیات