:پشتخرہ میں کچرے سے12 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش

پشاور:پشتخرہ میں کچرے سے12 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور: مشرق نیوز تھانہ پشتخرہ کی حدود شہید آباد میں ٹیوب ویل کے قریب کچرے کے ڈھیر سے بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد۔ بچی کی عمر12 سے13 سال بتائی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایدھی کے رضاکاروں نے پولیس کی نگرانی میں لاش کو تحویل میں لیا اور کے ایم سی منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  لویردیر سیاحوں کیلئے جنت نظیر علاقہ ہے، مشران کا قیام امن کا مطالبہ