10275920611584587588 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 176 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2160 ہوگئ ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں، صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 114 ہوگئ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 29 افراد صحت یاب ہوئے ہیں. خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 562 ہو گئی ہے.

مزید پڑھیں:  9مئی فوج کےاندربغاوت کی کوشش تھی،نگراں حکومت کی رپورٹ