5e9709697b871

پشاورسےکوروناکےکیسززیادہ آرہےہیں- اجمل وزیر

پشاور : مشیراطلاعات اجمل وزیر کی پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں اس وقت ایک ہزار 988افراد قرنطینہ میں ہیں،بیرون ملک سےآنیوالےافرادکےکوروناٹیسٹ کیےگئے،بیرون ملک سے 1932 افرادصوبےمیں آئے.

اجمل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میجر اصغر نے قوم کی خدمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،میجراصغرافغانستان سےآنیوالوں کوچیک کرنےپرمامورتھے.

مزید پڑھیں:  امریکی بموں کی سپلائی رفح پر استعمال ہونے کے خدشے پر روکی، انٹونی بلنکن

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خود لاک ڈاوَن میں نرمی کے حوالے سے معاملات دیکھ رہے ہیں، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پردکانوں کو سیل کردیاجائے گا،ہمارےڈاکٹرز،پیرامیڈیکس اوردیگرعملہ جنگ لڑرہاہے،عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں،وزیراعلیٰ نے بھی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے،مشیراطلاعات کی میڈیا بریفنگ.

مزید پڑھیں:  کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال