naya pakistan housing scheme

میجر جنرل عامر اسلم خان ڈپٹی چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق میجر جنرل عامر اسلم خان ڈپٹی چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی اور بریگیڈیئر ناصر منظور ملک ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات.اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  عدالتی نظام درست کرنے کیلئے ملک میں آئینی عدالت ناگزیر ہے: بلاول