3 سالہ بھتیجے کو قتل

تھانہ پشتہ خرہ کی حدود میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے پشتہ خرہ کی حدود میں نامعلوم شخص کی نعش پولیس نے برآمد کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نعش گاڑی میں تھی، گاڑی سے نشہ آور گولیاں بھی برامد ہوئی ہیں۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر اسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا اور اس دوران جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے واردات کے سلسلے میں مزید تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  سچ یہ ہے 8فروری کا انتخاب پی ٹی آئی جیت چکی ہے،محمود اچکزئی