ون ڈے بولنگ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی سرفہرست

ویب ڈیسک: پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے میں رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
ایک روزہ کی بولرز عالمی رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی 673 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ 663 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بھارتی بولر محمد سراج تیسری پوزیشن پر آ گئے۔
آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کے علاوہ کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں موجود نہیں۔

مزید پڑھیں:  منڈی بہاؤ الدین :کشتی الٹنے سے 6افراد ڈوب کر جاں بحق