ورلڈ کپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا آج دہلی میں مدمقابل ہونگے

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 38 ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش بھارتی شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔
ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن جبکہ سری لنکا کی کپتانی کوشال مینڈس کررہےہیں۔
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلہ دیش نے صرف ایک جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف 2 میچز ہی جیت پائی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں مزید 39 فلسطینی اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے