ویب رپورٹ : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گریبیسس کی نیوز کانفرنس، عالمی ادارہ صحت کاکورونا کے مریضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ چھ ہزار نئےکیسز رپورٹ ہوئے، ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وبائی مرض میں ابھی بھی ہم نے بہت طویل سفر طے کرنا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments