نعش برآمد

بنوں :منڈی بکا خیل سے قتل شدہ نعش برآمد

ویب ڈیسک :بنوں کے علاقہ منڈی بکا خیل سے قتل شدہ شخص کی نعش برآمد کرلی گئی ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی