سپرد خاک

کاٹلنگ:شہید سپاہی محمد فیاض شہید سپرد خاک

ویب ڈیسک :کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپاہی محمد فیا ض شہید کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد ازاں شہید محمد فیاض کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔
اس موقع پر پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے شہید کے قبر کو سلامی پیش کی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت