بارودی مواد برآمد

لنڈیکوتل، عالم خانی میں بارودی مواد برآمد ، ناکارہ بنا دیا گیا

ویب ڈیسک: لنڈیکوتل کے علاقہ عالم خانی میں بارودی مواد برآمد ہونے پر پولیس نے ناکارہ بنادیا۔
لنڈیکوتل تھانہ کی حدود علاقہ عالم خانی میں مقامی آبادی کے قریب انٹی ٹینک مائن نصب تھا جس پر بم ڈسپوز ل سکواڈ کو طلب کرلیاگیا،بی ڈی یو اہلکاروں نے بارودی مواد برآمد کر کے اسے ناکارہ بنادیا۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک