تحریک انصاف پارلیمنٹریز

’پاکستان تحریک اصلاحات ‘نام تبدیل کرکے ’تحریک انصاف پارلیمنٹریز ‘بن گئی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک اصلاحات کا نام تبدیل کرکے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کردیا گیا‘الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز خٹک تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین جبکہ محمود خان وائس چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشنز کو تسلیم کرتے ہوئے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی