شوکت یوسفزئی

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی ضمانت از قبل گرفتاری منظور

ویب ڈیسک :سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر بی بی اے کے لئے عدالت میں پیش ہے جس کے بعد سیشن جج کی عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔
واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی شانگلہ میں کروڑا پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے ‘ مقامی عدالت کی طرف سے عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا۔
شوکت یوسفزئی کی طرف سے شاہ سعود ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔

مزید پڑھیں:  غزہ : اسرائیل پناہ گزین سکول پر حملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید