112479318 tv061586817

کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع

کراچی: کراچی طیارہ حادثہ،طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع، ملبے کی منتقلی کیلئے پاک فضائیہ، سی اے اے ، انجینئرنگ اور ٹیکنیکل اسٹاف موجود،جہاز کے انجن،لینڈنگ گیئر اوردیگر ملبےکی منتقلی چندروزبعد ہوگی،جہاز کے اہم آلات کی جائے حادثے سے منتقلی تحقیقاتی ٹیموں کے کام کی وجہ سے روکی گئی.

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی