صوابی میں انسداد پولیو مہم شروع، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویب ڈیسک: ضلع صوابی مِیں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم کے دوران 3 لاکھ 12 ہزار 501 بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں جائینگے۔
ذرائع کے مطابق ضلع صوابی میں انسداد پولیو مہم کے لئے محکمہ صحت کی 1184 ٹیمیں تشکیلِ دی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ مہم کیلئِے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عازمین حج کی سہولت کیلئَے مکہ اور مدینہ میں روبوٹس تعینات