اسرائیلی مغویوں کو ادویات

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی، اسرائیل کا حماس کیساتھ معاہدہ طے

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق معاہدہ طے پاگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ کیلئے امداد میں ادویات اور دیگر اشیا کی مقدار بڑھا دیگا۔
واضح رہے معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جسکے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دیگا۔

مزید پڑھیں:  بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز