5d96bc8395213 1

صوبے میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے- وزیر اعلی محمود خان

پشاور: کورونا صورتحال، وزیر اعلی محمود خان کا پیغام,صوبے میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے،شہری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں.

وزیر اعلی نے مزید کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں، بازاروں اور دیگر عوامی مقامات پر رش بنانے سے گریز کیا جائے، سماجی فاصلوں کے اصول پر سختی سے عمل کیا جائے، معمولی غفلت بھی ہمیں بڑی مشکل سے دوچار کر سکتی ہے.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، حماس
مزید پڑھیں:  دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل قرار،حزب اللہ کا سزا دینے کا اعلان

احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ہی کورونا سے بچنے ذریعہ ہے، مجھے امید ہے شہری زمہ داری کا ثبوت دیں گے وزیر اعلی۔