اعظم سواتی کی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے مقدمات کی تفصیل سمیت ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
اس حوالے سے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ریاست کے کمزور ہونے پر پورا پاکستان افسوس کر رہا ہے۔
پی ٹی آئِی رہنما اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ملک کو اصلاح کیلئے ضروری ہے کہ اداروں کو مضبوط کیا جائِے۔

مزید پڑھیں:  بجلی صارفین پر 310ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں