مالاکنڈ میں 7 سالہ بچی پر سور کا حملہ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں 7 سالہ بچی پر سور نے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔
ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل تیمیں کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی جائَے وقوعہ پہنچ گئیں اور 7 سالہ بچی کو فوری طبی امداد دے کر اسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات