پیپلز پارٹی رہنماوں کی ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ اور امتیاز صفدر وڑائچ سمیت دیگر نے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری دی۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذوالفقار علی بھٹو کے حق میں نعرے لگائے۔
یاد رہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو جس جگہ پھانسی دی گئی تھی وہاں اب جناح پارک قائم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  رفع حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست