چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ذرائع کے مطابق حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جبکہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد سے حلف لیا۔

مزید پڑھیں:  نان فائلر کیخلاف گھیرا تنگ، اکاونٹ سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ