راجہ ناصر عباس اور فردوس شمیم نقوی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کیلئے عدالت کی جانب سے سربراہ ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس اور فردوس شمیم نقوی کو اجازت مل گئِی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے اس حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سربراہ ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس اور پی ٹی آئی سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو بانی پی ٹی آئی سے پیر کے روز ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، گیس لیکیج سے 2 جوانسال بھائی جاں بحق