28 سال بعد نویں تا بارہویں جماعت کیلئَے نئے مضامین متعارف

ویب ڈیسک: 28 سال بعد نویں تا بارہویں جماعت کیلئَے نئے مضامین متعارف کروا دیے گئے۔
ڈائریکٹر نیشنل کریکولم کونسل ڈاکٹر مریم چغتائی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبوں میں بھی مرحلہ وار نوٹیفائی کیا جارہا ہے کہ نویں تا بارہویں جماعت کے مجموعی طور پر 83 مضامین اپڈیٹ کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  فرانس، نیو کیلیڈونیا میں ہنگامی حالت نافذ، ٹک ٹاک پر بھی قدغن