ہمیں سیاست سے بالا تر ہو کر ملک کیلئَے کام کرنا ہوگا، احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کیلئے کام کرنا ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا جمہوری عمل کا حصہ بننا خوش آئند ہے اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی شہباز شریف سے ملاقات اس سلسلے میں بارش کا پہلا قطرہ ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری سیاست اپنی اپنی ہے مگر ملک کے مسائل ایک ہیں۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی