4مزدوروں کی نعشیں

کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں

ویب ڈیسک: کرم ایجنسی میں کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں ۔
پولیس کے مطابق کوئلہ کان حادثے میں شانگلہ تحصیل الپوری کے چار محنت کش ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے تھے
جاں بحق ہونے والوں میں جھان باچا ولد روزی خان یوسی ڈھیری زڑہ زین خیل بانڈہ صیب گل ولد سرزمین سکنہ کڈونہ کوز کانا ایوب ولد محمد شیرین گانشال شانگلہ نعیم اللہ ولد سید زمان گانشال شانگلہ شامل تھے ۔
تمام مزدوروں کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان طورخم بارڈر تین روز بند رہے گا