سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی

ویب ڈیسک: سیکرٹری الیکشن کمیشن کے عہدہ سے سید آصف حسین مستعفی ہو گئے جبکہ اس عہدہ پر ایک بار پھر عمر حمید کو تعینات کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی تعیناتی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ناسازی طبیعت کی بنا پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی ہو گئے۔ اس سے قبل نو تعینات سیکرٹری عمر حمید نے بھی اس سے قبل ناسازی طبیعت کی بنا پر استعفی دیا تھا.

مزید پڑھیں:  ٹاپ گن کرتب دکھانے کے چکر میں بنگالی پائلٹ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا