ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12مئی کو طلب کر لیا۔
آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments