پولیس اہلکار جاں بحق

جمرود میں گاڑی پرفائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود میں چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ،2زخمی ہو گئے ۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی فوری وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔
دوسری جانب سے پولیس نے موقف اختیار کیا کہ مقتول عابد کی کئی دشمنیاں چلی آرہی تھیں ،مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کی رِٹ دوبارہ دائر