سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے سٹاک مارکیٹ پہلی بار 74 ہزار 114 پوائنٹس کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہی۔
ذرائع کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں اضافے کے بعد 100 انڈیکس کو 74 ہزار 22 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:  سرکاری محکموں سے اراضی اور عمارتوں سے متعلق تفصیلات طلب