جمرود، پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل، ملزمان فرار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں سخی پل بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ملزمان فائرنگ سے ایک شخص قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فاءرنگ سے ایک شخص قتل ہونے کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:  عیدقربان کے دوسرے روز بارشوں کی پیش گوئی