کاٹلنگ، انور خان کلے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے تھانہ جبر کی حدود انور خان کلے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔
اس دوران گولی لگنے سے 2 افراد ستار خان اور افسر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
انور خان کلے میں ہونیوالی فائرنگ سے شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے موقع پر موجود لوگوں نے ہسپتال منتقل کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل اور حزب اللہ میں زور کا جوڑ، ایک دوسرے پر بمباری جاری