ایپل ویژن پرو کا استعمال بھارتی سرجنز نے شروع کر دیا

ویب ڈیسک: ایپل ویژن پرو کے ذریعے سرجری کا عمل بھارتی طبی ماہرین نے شروع کر دیا۔
بھارتی سرجنز ڈاکٹر موہت بھنڈاری اور ڈاکٹر مانوئل گالواو نیٹو نے ایک اینڈوسکوپک عمل میں ایپل ویژن پرو کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابھی یہ صرف تجرباتی طور پر کیا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس 79ہزار382پوائنٹس پر پہنچ گیا