ویب ڈیسک: 9 مئی کیس میں صوبائی وزیر عدنان قادری کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت پشاور میں اس حوالے سے سماعت ہوئی۔
9 مئی واقعات میں صوبائِی وزیر عدنان قادری پر تھانہ حیات آباد پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments