جیب حادثے کا شکار

شانگلہ میں جیب حادثے کا شکار ،8افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں جیب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل الپوری کے علاقہ پوگوڑئی میں پیش آیا جہا سید الوہاب نامی شخص اینی جیب میں گھر رہا تھا کہ پہاڑی علاقہ میں موڑ کاٹتے ہوئے جیب گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں ۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو اپنی مدد آپ کے تحت گہری کھائی سے نکالا گیا ۔

مزید پڑھیں:  صوبے کا وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے، سپیکر رولنگ دیں، ڈاکٹر امجد