پشاور، رنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف روڈ رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، تیز رفتاری کے باعث 2 گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے.
ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق حادثہ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی.
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا .پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے.
یاد رہے کہ ٹریفک حادثہ میں 4 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پیکج پر مولانا کو منانے کی ایک اور کوشش