خطبہ حج مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی دیں گے

ویب ڈیسک: خطبہ حج کے حوالے سے سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
سعودی ایوان شاہی کے اعلامیہ کے مطابق مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔
گزشتہ سال علما بورڈکےرکن شیخ ڈاکٹریوسف بن محمد بن سعید نےخطبہ حج دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  وفاق سنجیدہ ہو،لوڈشیڈنگ پرعوامی ردعمل میں‌تیزی آرہی ہے،علی امین گنڈاپور