کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، انٹر کا بائیولوجی پرچہ آوٹ

ویب ڈیسک: امتحانی پرچہ جات کے آوٹ ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انٹر کا بائیولوجی پرچہ آوٹ ہو گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ امتحان سے پہلے آؤٹ ہوگیا جس سے کوہاٹ بورڈ سمیت دیگر حکام کی جانب سے نقل کی روک تھام کیلئَے کی جانیوالی کوششوں کی قلعی کھل گئی۔
پرچہ لیک ہو جانے کی صورت میں امتحانی ماحول بھی متاثر ہو گیا۔ امتحان کے وقت حل شدہ پرچے کی کاپی بھی دکانوں پر دستیاب رہی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی لاپتہ، گرفتاری کا خدشہ