فرنچ اوپن، سرب سٹار جوکووچ کی پہلے راونڈ میں کامیابی

ویب ڈیسک: پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن میں عالمی نمبر ایک سرب سٹار نوواک جوکووچ نے پہلے راؤنڈ میں فتح سمیٹ لی۔
ذرائع کے مطابق جوکووچ نے ہربرٹ کو 3 سیٹ کے مقابلے میں ہرادیا، ان کی جیت کا سکور 4-6، 6-7 اور 4-6 رہا۔
فرنچ اوپن کے دوسرے راونڈ میں سرب سٹار جوکووچ کا مقابلہ رابرٹو کاربیلیس سے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سپیکر نے وزیراعلی کو لاپتہ قرار دیکر اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا