ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کے حساب سے کمی کر دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کہ ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments