حدیث مبارک

ماہ ذوالحج کی فضیلت
ترجمہ: حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمانہ گھوم کر اسی حالت پر آ گیا جیسے اس دن تھا جب اللہ رب العزت نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا تھا ۔ سال کے بارہ مہینے ہیں اور ان میں سے چار حرمت یعنی عزت و احترام والے ہیں : تین تو اکٹھے ترتیب کے ساتھ ہیں یعنی ذوالقعدہ ، ذوالحج، محرم اور چوتھا مہینہ رجب والا ہے جو جمادی الثانی اور شعبان کے درمیان میں ہے ۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی، نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کیا جائَے، سعودی حکام
مزید پڑھیں:  شدید گرمی، نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کیا جائَے، سعودی حکام

صحیح البخاری، باب قولہ ان عدۃ الشھور ، الرقم: 4662