حدیث نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آنحضرت ﷺسے سنا آپؐ فرماتے تھے جو کوئی اللہ کے لئے حج کرے اور شہوت اور گناہ کی باتیں نہ کرے۔ تو ایسا پاک ہو کر لوٹے گا جیسے اس دن پاک تھا جس دن اس کی ماں نے اس کو جنا تھا۔
(بخاری ، جلد اوّل، کتاب المناسک، حدیث نمبر 1431 )

مزید پڑھیں:  شدید گرمی، نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کیا جائَے، سعودی حکام