ہری پور، گرمی کا پارہ ہائی، لوگ ٹھنڈے مشروبات پر ٹوٹ پڑے

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں گرمی کا پارہ ہائی، 42 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت کے ساتھ ہی لوگ ٹھنڈے مشروبات پر ٹوٹ پڑے۔
ذرائع کے مطابق گرمی کے ستائے عوام نے گنے کا جوس، ۔املی آلو بخارے کا شربت اور دیگر ٹھنڈے مشروبات کیلئے دکانوں کا رخ کرلیا۔
اس شدید گرمی میں لوگ ٹھنڈے مشروبات سے گرمی کی حدت کم کرنے لگے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مالی مشکلات کا شکار